NEF/C/03نمونے کا صفحہ ۱ از ۲
مقصد
بچہ صرف قرآن حفظ نہ کرے بلکہ اس کے اخلاق اور عادات بھی بنیں۔ یہ نظام تین ستونوں پر قائم ہے: فکر، خدمت اور جسمانی صحت۔
ہر موضوع کیسے چلتا ہے
- ایک نشست: مظاہرہ اور عہد
- دن بھر: استاد کی نگرانی میں عملی مشق
- آخر میں: عملی پروجیکٹ
