حفظ القرآن
لڑکے · عمر ۱۰ تا ۱۵ سال
[ 01 ]شعبے کا تعارف
جدید طریقۂ تدریس کے ساتھ مکمل حفظِ قرآن، روزانہ ٹیسٹ، باقاعدہ ریکارڈ اور والدین کو ماہانہ رپورٹ۔ ساتھ ہی فکر، خدمت اور جسمانی صحت پر مبنی تربیتی نظام، تاکہ ہر حافظ باکردار بھی ہو۔
شعبۂ حفظ کی نگرانی ناظم کرتے ہیں جو ہر بچے کا روزانہ ریکارڈ رکھتے، باقاعدہ ٹیسٹ لیتے اور والدین سے رابطے میں رہتے ہیں، جبکہ دوسرے استاد نظم و ضبط اور تربیت کے ذمہ دار ہیں۔ بچے ۲۲، ۲۲ کی دو کلاسوں میں پڑھتے ہیں۔
[ 02 ]طلبہ کیا کرتے ہیں
نصاب پڑھیںحفظ کے طلبہ کے لیے تربیتی نظام
- ہر بچے کا روزانہ ریکارڈ اور باقاعدہ ٹیسٹ
- والدین کے لیے ماہانہ پیش رفت رپورٹ
- دو دو ہفتوں کے تربیتی موضوعات: ایک نشست میں مظاہرہ اور عہد، دن بھر نگرانی میں عملی مشق، اور آخر میں عملی پروجیکٹ
- ظاہری صفائی (بدن، لباس، جگہ) اور باطنی صفائی (سلام، خیریت پوچھنا، زبان اور دل کی صفائی)
[ 03 ]تصاویر
اس شعبے کی تصاویر جلد شامل کی جائیں گی۔
