نوری ایجوکیشن فاؤنڈیشن
  1. ہوم
  2. فلاحی معاونت

فلاحی معاونت

مدد کی درخواست

چار مختصر مراحل۔ براہِ کرم سچ سچ جواب دیں؛ ہر درخواست کی تصدیق کی جاتی ہے، گھر پر ملاقات سمیت۔

آپ کی ضرورت

جو جو ضرورت ہو منتخب کریں، پھر اپنے حالات کے بارے میں کچھ بتائیں۔

آپ کو کس چیز میں مدد چاہیے؟

چند سطریں کافی ہیں۔ اردو یا انگریزی میں لکھ سکتے ہیں۔

آپ کا تعارف

اپنی تفصیل ویسے ہی لکھیں جیسے شناختی کارڈ پر ہے۔

۱۳ ہندسے، مثلاً 34101-1234567-1

ہم اسی نمبر پر آپ سے رابطہ کریں گے۔

خاندان اور آمدنی

اس سے ہمیں آپ کے گھرانے کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔ اندازاً اعداد کافی ہیں۔

اگر کوئی آمدنی نہیں تو 0 لکھیں۔

مثلاً: دیہاڑی، سلائی، فی الحال کوئی کام نہیں۔

گھر کے بچے (اختیاری)

عمر سال میں، اور جس کلاس میں پڑھتے ہیں (یا "اسکول نہیں جاتے")۔

دستاویزات

ہر دستاویز کی فون سے صاف تصویر لیں، یا پی ڈی ایف منتخب کریں۔

بجلی کا تازہ بل
شناختی کارڈ، سامنے کا رخ
شناختی کارڈ، پچھلا رخ
ڈیتھ سرٹیفکیٹ یا ب فارم

یہ اس لیے ضروری ہے کہ آپ نے بیوہ یا یتیم کفالت منتخب کی ہے۔

واٹس ایپ پر بات کریں · 0301-0000550