کمپیوٹر اور اے آئی کورس
طالبات اور طلبہ · الگ الگ شفٹ
[ 01 ]شعبے کا تعارف
ایم ایس ورڈ، ایکسل، پاورپوائنٹ اور کینوا، اب نوٹ بک ایل ایم اور کلاڈ جیسے اے آئی ٹولز، ونڈوز انسٹالیشن و دیکھ بھال، تحقیق کے طریقوں اور ٹیم پروجیکٹس کے ساتھ۔
ہمارے زیادہ تر طلبہ وہ بچیاں اور خواتین ہیں جو باہر جا کر نہیں پڑھ سکتیں، اس لیے تمام عملی کام فاؤنڈیشن کے اندر ہی ہوتا ہے، طالبات اور طلبہ کی الگ الگ شفٹوں میں۔ ہم نوکری کا وعدہ نہیں، ہنر دیتے ہیں: ایسا ہنر جو اردو کمپوزنگ، ڈیٹا انٹری اور ڈیزائننگ جیسے حلال راستے کھولتا ہے۔
[ 02 ]طلبہ کیا کرتے ہیں
نصاب پڑھیںکمپیوٹر اور اے آئی کورس: نصاب
- آٹھ ماڈیولز، ونڈوز کی بنیادی باتوں سے اے آئی ٹولز تک
- تمام عملی کام فاؤنڈیشن کے اندر
- تحقیق کے طریقے اور ٹیم پروجیکٹ
