ڈیجیٹل مارکیٹنگ
کمپیوٹر کورس کے بعد
[ 01 ]شعبے کا تعارف
سوشل میڈیا، کانٹینٹ اور آن لائن موجودگی، اور ان مہارتوں کے ذریعے آن لائن دین کا پیغام پھیلانا۔
ان طلبہ کے لیے جو کمپیوٹر کورس مکمل کر چکے ہوں۔ فاؤنڈیشن کا سوشل میڈیا بھی یہی شعبہ چلاتا ہے۔
[ 02 ]طلبہ کیا کرتے ہیں
- سوشل میڈیا اور کانٹینٹ کی تیاری
- آن لائن دین کا پیغام پھیلانا
[ 03 ]تصاویر
اس شعبے کی تصاویر جلد شامل کی جائیں گی۔
